دی شریف شو
دی شریف شو مبارک ہو (سابقہ نام دی شریف شو ) [1] ایک پاکستانی ٹاک شو ہے رات کا ۔ [2] جس کی میزبانی عمر شریف کرتے تھے ، [3] جیو ٹی وی پر نشر ہوتا تھا ۔ یہ شو پہلی بار 26 اکتوبر 2009 کو نشر ہوا جس میں غلام مصطفی کھر بطور مہمان شامل تھے۔ [4]
شریف شو مبارک ہو | |
---|---|
Title screen ٹائٹل اسکرین | |
نوعیت | ٹاک شو |
ہدایات | محمد ندیم |
پیش کردہ | عمر شریف |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
نشریات | |
چینل | جیو انٹرٹینمنٹ |
26 اکتوبر 2009ء | |
بیرونی روابط | |
جیو ٹی وی | |
Team NJ |
دی شریف شو میں فلم، ٹیلی ویژن، موسیقی، فیشن، کھیل اور سیاست کی دنیا سے مشہور شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے۔
اس شو کی خاص بات عمر شریف کی مزاح نگاری ، طنزیہ گفتگو اور خوش گوار ماحول ہے ۔
اس شو میں شامل فنکاروں کو شو میں میزبان عمر شریف کی طرف سے ایک یہی خطرہ رہتا ہے کہ وہ کہیں ان پر طنز کر کر کے ان کی شخصیت کا بہت زیادہ مذاق نہ بنا دیں ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Shareef Show on Geo TV"۔ Official website۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-25
- ↑ "Laughter is the best medicine"۔ A&B Productions Blog۔ Asma Malik۔ 2014-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-07
- ↑ "A day with Umer Shareef"۔ A&B Productions Blog۔ Noor-ul-Ain Hanif۔ 2014-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-25
- ↑ "The Shareef Show - episode 1"۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-25