دی ممی ریٹرنز
دی ممی ریٹرنز (انگریزی: The Mummy Returns) 2001ء کی امریکی ایڈونچر فلم ہے۔
دی ممی ریٹرنز | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Stephen Sommers |
پروڈیوسر | Sean Daniel James Jacks |
تحریر | Stephen Sommers |
ماخوذ از | Characters از
|
ستارے | Brendan Fraser Rachel Weisz John Hannah Arnold Vosloo Oded Fehr Patricia Velásquez ڈوین جانسن |
موسیقی | Alan Silvestri |
سنیماگرافی | Adrian Biddle |
ایڈیٹر | Bob Ducsay Kelly Matsumoto |
پروڈکشن کمپنی | الفا ویل فلمز |
تقسیم کار | یونیورسل سٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 130 منٹ |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
زبان | انگریزی عربی |
بجٹ | $98 ملین[1] |
باکس آفس | $435 ملین[1] |
کہانی
ترمیمسیریز کے اس حصے میں ایک مرتبہ پھر حنوط شدہ ممی زندہ ہوتی ہے جو دنیا کے لیے خطرے کا سنگین سگنل ہوتا ہے ایک مرتبہ پھر Rick رِک، Evelyn ایویلن اور ان کی ٹیم دنیا کو بچانے کے لیے شیطانی طاقتوں کی حامل ممی سے نبرد آزما ہوتے ہیں اور اس بار ان کے ساتھ انکا آٹھ سالہ بیٹا ایلیکس بھی ہوتا ہے
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "The Mummy Returns (2001)"۔ The Numbers۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 20, 2020