ڈوین جانسن
امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر
ڈوین جانسن (پیدائش:2 مئی 1972ء) اپنے اکھاڑے کے نام یعنی دی راک کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ روک ایک امریکی و کینیڈین اداکار و پروڈیوسر ہیں۔ نیز وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سبکدوش ریسلر بھی ہیں۔ وہ میامی یونیورسٹی کی رگبی ٹیم میں بھی شامل تھے۔ اس ٹیم میں انھوں نے قومی سطح کی ٹورنامنٹ بھی جیتی تھی۔ اس کے بعد وہ کینیڈا کی رگبی ٹیم میں بھی رہے۔ پھر اسی دوران ان کے دادا جو ایک ریسلر تھے، نے انھیں ریسلنگ سے متعارف کروایا۔ ان کے والد بھی ایک نامی گرامی ریسلر رہے ہیں اور ان کی والد کی وساطت سے وہ کینیڈا کے شہری بنے۔[13] جبکہ ان کی سابقہ بیوی کا تعلق بھی ایک مشہور ریسلنگ سے جڑے خاندان یعنی انوا ریسلنگ فیملی سے ہے۔[14][15]
ڈوین جانسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson) | |
راک مارچ 2013ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson) |
پیدائش | 2 مئی 1972ء (52 سال)[1][2][3][4] ہیورڈ ، الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا ، کیلی فورنیا |
رہائش | فورٹ لاوڈرڈیل |
شہریت | کینیڈا (2009–)[5] ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | 196 سنٹی میٹر |
وزن | 118 کلو گرام |
مذہب | مسیحیت [6] |
عارضہ | کووڈ-19 (–ستمبر 2020)[7][8] |
زوجہ | ڈینی گارشیا (شادی. 1997; طلاق. 2007) لورین ہاشین (شادی. 2019) |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ میامی (–1995) |
تخصص تعلیم | فعلیات اور جرمیات |
تعلیمی اسناد | Bachelor of General Studies |
پیشہ | پیشہ ور پہلوان [9]، فلم اداکار [10]، فلم ساز ، ایگزیکٹو پروڈیوسر ، امریکی فٹ بال کھلاڑی ، ٹیلی ویژن اداکار ، صوتی اداکار ، کاروباری شخصیت ، اداکار |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11] |
دور فعالیت | 1995–2004؛ 2011–2013؛ 2016–2019 (ریسلر) 1999–موجود (اداکار) |
کارہائے نمایاں | موانا ، فیوریویس 7 |
کل دولت | 140000000 امریکی ڈالر (2016) |
کھیل | امریکی فٹ بال ، پیشہ ورانہ کشتی |
کھیل کا ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
اعزازات | |
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[12] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0425005/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=johnsondway — بنام: Dwayne Johnson
- ↑ بنام: Dwayne Johnson — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810645402805606
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031460 — بنام: Dwayne Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://espn.go.com/blog/playbook/trending/post/_/id/930/happy-birthday-dwayne-rock-johnson
- ↑ https://hollowverse.com/dwayne-johnson/
- ↑ https://edition.cnn.com/videos/entertainment/2020/09/03/dwayne-johnson-the-rock-covid-family-instagram-cpt-sot-vpx.cnn
- ↑ https://www.instagram.com/p/CEppiNRlpvs/
- ↑ CageMatch worker ID: https://www.cagematch.net/?id=2&nr=960
- ↑ CageMatch worker ID: https://www.cagematch.net/?id=2&nr=960
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/62597475
- ↑ Giphy username: https://giphy.com/channel/therock
- ↑ "20 Surprising Facts About Dwayne 'The Rock' Johnson"۔ Hollywood.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Hall of Fame: High Chief Peter Maivia"۔ ڈبلیو ڈبلیو ای۔ 20 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2010۔
Maivia, born in Samoa in the 1930s, was a “blood brother” of the Anoa’i family.
- ↑ "The Anoa'i family wrestling dynasty: photos"، ڈبلیو ڈبلیو ای، اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2015،
High Chief Peter Maivia, The Rock's grandfather, was "blood brothers" with The Wild Samoans' father, Amituanai Anoa'i.