دی وائر (بھارت)
ہندوستانی خبر اور رائے دینے والی ویب سائٹ
(دی وائر (نیوز ویب سائٹ) سے رجوع مکرر)
دی وائر (the wire) ایک ہندوستانی خبر اور رائے دینے والی ویب گاہ ہے[1] جو انگریزی، ہندی، مراٹھی، اردو میں خبر شائع کرتی ہے۔ اس کی بنیاد سدھارتھ وراداراجان، سدھارتھ بھاٹیا اور ایم کے وینو نے مل کر 2015ء میں رکھی تھی۔[2][3]
سائٹ کی قسم | صحافت، خبر، انالیسس |
---|---|
دستیاب | انگریزی، ہندی، مراٹھی، اردو |
صدر دفتر | |
مالک | فاؤنڈیشن فار انڈیپینڈنٹ جرنلزم (ایف آئی جے) |
ایڈیٹر | سدھارتھ وراداراجان, سدھارتھ بھاٹیا اور ایم کے وینو |
ویب سائٹ | thewire |
تجارتی | نہیں |
آغاز | مئی 11، 2015 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Can the digital revolution save Indian journalism?"۔ Columbia Journalism Review[مردہ ربط]
- ↑ "Online portals seek a new face of journalism"۔ Business Standard India
- ↑ "About The Wire"