مصنوعی ذہانت
(ذكا اصطناعي سے رجوع مکرر)
مصنوعی ذہانت (artificial intelligence)، کمپیوٹر سافٹ وئیر یا مشینوں کو یہ صلاحیت دیتے ہیں کہ وہ معلومات کا تجزیہ کر کے صورت حال کے مطابق خود سے بہترین فیصلہ کر سکیں۔
مصنوعی ذہانت علم شمارندہ (کمپیوٹرسائنس) کا ایک ذیلی شعبہ ہے جس میں ذہانت (یا فہم)، سیکھنے اور کسی صلاحیت کو اپنانے سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔