ذوالفقار علی (پاکستانی سیاست دان)
ذو الفقار علی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
ذوالفقار علی (پاکستانی سیاست دان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمذو الفقار نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-34 (نوشہرہ-2) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 95,692 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے عمران خٹک نے 32,698 ووٹ حاصل کیے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-34 - Nowshera 2"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024