ذکر و فکر

محمد تقی عثمانی کی کتاب

ذکر و فکر پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ روز نامہ جنگ لاہور کی انتظامیہ نے تلقی میانی سے فرمائش کی کہ وہ ان کے لیے ہفتہ وار کالم لکھیں۔ چنانچہ ذکر و فکر کے سے تقی عثمانی کا کالم عرصہ دراز تک جنگ کے ادارتی صفحات پر شائع ہوتارہا۔ زیر تبصرہ کتاب انہی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کے 355 صفحات ہیں اور مکتبہ معارف القرآن کراچی سے 1427ھ میں شائع ہوئی ہے۔[1]

ذکر و فکر
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو
ویب سائٹmuftitaqiusmani.com

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 218۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢