ذیشان زمیر

کرکٹ کھلاڑی

سید ذیشان زمیر (پیدائش 20 دسمبر 2002ء)[1] ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[2] انھوں نے اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو 11 فروری 2022ء کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے پاکستان سپر لیگ 2022ء کیا۔[3] انھوں نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کی جانب سے انڈر 19 ایشیا کپ 2021ء کھیلا۔[4]

ذیشان زمیر
ذاتی معلومات
مکمل نامسید ذیشان زمیر
پیدائش (2002-12-20) 20 دسمبر 2002 (عمر 22 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
قد6 فٹ[5]
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کے میڈیم پیس گیند باز
حیثیتباؤلنگ آل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022-حاضراسلام آباد یونائیٹڈ
ماخذ: کرک انفو، 16 اپریل 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Syed Zeeshan Zameer's profile on PCB's official website"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-26
  2. "Zeeshan Zameer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-16
  3. "18th Match (N), Lahore, February 11, 2022, Pakistan Super League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-16
  4. "U19 Asia Cup: Zeeshan Zameer successfully executes 'plan' against India"۔ Geo News۔ 25 دسمبر 2021
  5. Amir Husain (5 اپریل 2021)۔ "Talent Spotter : Zeeshan Zameer"۔ PakPassion۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-26

بیرونی روابط

ترمیم