ذیشان عزیز(انگریزی: Zeeshan Aziz) پاکستانی صحافی اور یوٹیوبر ہیں۔ وہ پاکستان کے آن لائن اخبار اردو پوائنٹ سے بطور گروپ مینیجر منسلک ہیں۔ ذیشان عزیز نے اپنی تعلیم ملتان سے مکمل کی ہے ، انھوں نے اپنی ماسٹر کی ڈگری کمپیوٹر سائنس میں بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی سے مکمل کی ۔ ذیشان عزیز 2014ء سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔ وہ لاہور پریس کلب کے ایسوسی ایٹ ممبر ہیں جبکہ پنجاب اسلمبی ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے بھی ممبر ہیں۔ [1] [2] [3] [4] [5] [6] [7] [8] [9]

ذیشان عزیز
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اپریل 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بہاؤ الدین زکریا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zeeshan Aziz – Meet One Of The Leading Pakistani Digital Media Journalist And YouTube Expert"۔ UrduPoint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 
  2. Faisal Saeed (2021-08-04)۔ "Meet Zeeshan Aziz – one of Pakistan's leading YouTube content experts and digital journalists"۔ Mashable Pakistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 
  3. "How YouTube and Digital Media Changing Lives – Meet Zeeshan Aziz | Digital Media Journalist And YouTube Expert"۔ Siasat.pk News Blog (بزبان انگریزی)۔ 2021-08-07۔ 26 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 
  4. "Digital Media is Next Future of Journalism & Emerging Source of Income for Freelancers – Zeeshan Aziz Emerging Journalist and YouTube Expert"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2021-10-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 
  5. "MEET ZEESHAN AZIZ – ONE OF PAKISTAN'S LEADING YOUTUBE CONTENT EXPERTS AND DIGITAL JOURNALISTS"۔ Daily Ausaf (بزبان انگریزی)۔ 2021-08-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 
  6. "Digital Media Platform Is In Full Swing Fueled By Rapid Growth Of Internet"۔ Technology Times (بزبان انگریزی)۔ 2021-10-26۔ 29 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 
  7. Maham Javaid۔ "'We will keep marching': Pakistan's feminists face media backlash"۔ www.aljazeera.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 
  8. "Pakistan Economy's Expanding: Japanese Diplomat"۔ Pakistan Defence (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021 [مردہ ربط]
  9. "Learn it and earn it" (PDF)۔ thebusiness.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 01 نومبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021