ذیلی عنوان
ذیلی عنوان (subtitle) درج ذیل مضامین کی طرف اِشارہ کر سکتا ہے:
- ذیلی عنوان (عنوان کاری) (subtitle - titling)، کسی کتاب، کھیل، فلم، موسیقی کے کام وغیرہ کا ایک وضاحتی یا متبادل عنوان۔
- ذیلی عنوان (تعقیبکاری) (subtitle - captioning)، کسی فلم یا بعیدنمائی برنامے کی گفتگو کا پردے پر نظر آنے والا تحریری نسخہ۔