ذی یزن بن ہیثم
ذی یزن بن ہیثم (انگریزی: Theyazin bin Haitham) (عربی: ذي يزن بن هيثم آل سعيد; پیدائش 21 اگست 1990) عمان کے ولی عہد اور وزیر ثقافت، کھیل اور نوجوان ہیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 21 اگست 1990ء (34 سال) مسقط |
|||
شہریت | عمان | |||
والد | ہیثم بن طارق آل سعید | |||
خاندان | آل سعید | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سرکاری ملازم | |||
درستی - ترمیم |