ر
اردو کا چودھواں حرف 'ر' ہے۔ فارسی کا بارھواں، عربی کا دسواں اور ہندی کا ستائیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 200 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ر | ـر | ـر | ر |
حرف | ر | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER REH | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1585 | U+0631 |
یو ٹی ایف-8 | 216 177 | D8 B1 |
عددی حرف حوالہ | ر | ر |