رئیس الکتاب
(رئیس آفندی سے رجوع مکرر)
رئیس الکتاب (ترکی زبان: Reis ül-Küttab; عثمانی ترکی زبان: رئيس الكتاب) یا رئیس آفندی (ترکی زبان: Reis Efendi) سلطنت عثمانیہ کا ایک ایک اعلیٰ انتظامی عہدہ تھا۔ ابتدائی طور پر تو یہ چانسری کا سربراہ ہوتا تھا تاہم بعد میں وزیر خارجہ میں تبدیل ہو گیا۔ رئیس الکتاب عہدے کا نام رسمی طور پر 1836ء میں تبدیل کر کے خارجیہ ناظر یا وزیر خارجہ (ترکی زبان: Hariciye Nazırı) رکھ دیا گیا۔
ماخذ
ترمیمویکی ذخائر پر رئیس الکتاب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Ali Akyıldız (2009)۔ "reisülküttab"۔ $1 میں Gábor Ágoston، Bruce Masters۔ Encyclopedia of the Ottoman Empire۔ New York: Facts On File, Inc.۔ صفحہ: 486–487۔ ISBN 0-8160-6259-5
- J. Deny (1995ء)۔ "Reʾīs ül-Küttāb"۔ $1 میں سی ای باسورث، ای وین ڈونزیل، وولف پی ہائنرکس، جی لیکومٹے۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد VIII: Ned–Sam۔ لائیڈن: ای جے برل۔ صفحہ: 481–483۔ ISBN 978-90-04-09834-3
- Colin Imber (2002)۔ The Ottoman Empire, 1300–1650: The Structure of Power۔ Palgrave Macmillan۔ ISBN 0-333-61387-2