رائے شاہی سلسلہ
(راء سلطنت سے رجوع مکرر)
رائے سلطنت (سندھی زبان:راءِ سلطنت) (489ء - 625ء) سندھ میں ايک بدھ مت سلطنت تھی۔ یہ سلطنت تقریباً 600،000 کلومیٹر کے رقبے پر مشتمل تھے ۔[1] ان کا پایہ تخت شہر الور یا اروڑ تھا۔ اس سلطنت کی حدود کشمیر، قنوج، مکران اور ساحلِ بحر عرب یعنی دیبل بندر، سورت بندر، قندھار، سیستان، کوہ سلیمان، کردان اور کیکان (موجودہ مکران) تک پھیلی ہوئی تھیں۔[2][3][4] رائے دیوائج اس خاندان کا بڑا جلیل القدر بادشاہ تھا، مذکورہ حدود میں مستقل طور اس کی حکمرانی تھی۔[5]
رائے سلطنت راءِ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
416–644ء | |||||||||
دار الحکومت | اروڑ سندھ | ||||||||
مذہب | بدھ مت | ||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت | ||||||||
راجا | |||||||||
تاریخی دور | قدیم ہندستان | ||||||||
• | 416 | ||||||||
• | 644ء | ||||||||
|
رائے حکمرانوں کے نام
ترمیم- رائے دیوائج،پہلا بادشاہ جس نے سلطنت قائم کی۔
- رائے سیہرس اول
- رائے ساھسی
- رائے سیہرس دوم
- رائے ساھسی دوم،آخری رائے بادشاہ تھا، جس کو اُس کے وزیر چچ نے زہر دے کر مار ڈالا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Wiki75: Rai dynasty
- ↑ FindTheData | A Research Engine[مردہ ربط]
- ↑ http://www.harekrsna.com/sun/features/04-15/features3442.htm
- ↑ ص 12، پہلا باب رائے خاندان، تحفۃ الکرام (اردو)، میر علی شیر قانع ٹھٹوی، سندھی ادبی بورڈ جامشورو، 2006ء
- ↑ ص 13،تحفۃ الکرام (اردو)
ماقبل | رائے سلطنت 489–690 AD |
مابعد |