راؤ انوار احمد خاں (انگریزی: [1] Rao Anwar Ahmad Khan) سندھ پولیس کے 19 ویں گریڈ کے افسر تھا جو بطور ایس پی ملیر تعینات تھا، اس پر تقریباً ساڑھے چار سو بیگناہ شہریوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنے کا الزام ہے۔ ایک پولیس مقابلہ پر عدالت عظمیٰ پاکستان کے از خود نوٹس کے نتیجے میں بننے والی کمیٹی کی طرف سے قصور وار ٹھرانے کے بعد اسےسندھ حکومت کی طرف سے اس عہدے سے ہٹایا گیا۔[2][3]

راؤ انوار
تفصیل=
تفصیل=

ایس پی ملیر سندھ پولیس
مدت منصب
1982ء – جنوری 2018ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ پولیس افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سندھ پولیس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقیب اللہ محسود قتل کا مقدمہ

ترمیم

ان پر کراچی میں نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کاالزام ہے۔

حوالہ جات

ترمیم