رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر
(رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر سے رجوع مکرر)
رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر؛ آل بیت برائے فکر اسلامی انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ایک تحقیقی مرکز ہے۔
اس کی اشاعتوں میں شامل ہیں:
- ہمارے اور آپ کے درمیان ایک مشترکہ لفظ[1]
- عمان کا پیغام[2]
- Forty Hadith on Divine Mercy (رحمت الہی پر چالیس حدیث)
- Jihad and the Islamic Law of War (جہاد اور اسلامی قانون جنگ)
- Warfare in The Qur’an (قرآن کریم میں جنگ)[3]
- Body Count (جسمانی گنتی)
- The Holy Qur'an and the Environment (قرآن مجید اور ماحولیات)
- ایچ، ایچ بینیڈکٹ شانزدہم سے خطاب مسجد ملک حسین ، عمان ، اردن میں منجانب شہزادہ غازی بن محمد بن طلال
- Keys to Jerusalem (یروشلم کی چابیاں)
- 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات[4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "A Common Word Between Us and You"
- ↑ "The Amman Message"
- ↑ Dr. Joel Hayward (2012-02-26)۔ "Warfare in the Qur'an" (PDF)
- ↑ Omar Sacirbey (2012-11-28)۔ "U.S. dominates list of world's'500 Most Influential Muslims'"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2015
- ↑ Omar Sacirbey (2012-11-29)۔ "World's '500 Most Influential Muslims' 2012 Dominated By U.S."۔ ہف پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2015