رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز
(رائل سويڈش اكيڈمي آف سائنسز سے رجوع مکرر)
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز یا Kungliga Vetenskapsakademien سویڈن کی رائل اکیڈمیوں میں سے ایک ہے۔ یہ اکیڈمی ایک آذاد،غیر سرکاری سائنسی ادارہ ہے جس کا کام سائنس، قدرتی سائنس اور ریاضیات کو فروغ دینا ہے۔'
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز | |
---|---|
[[File:att främja vetenskaperna och stärka deras inflytande i samhället (to promote the sciences and strengthen their influence in society)|125x130px|center|alt=رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز|رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز]] |
|
مخفف | (سویڈش میں: KVA) |
ملک | سویڈن [1] |
صدر دفتر | اسٹاک ہوم, سویڈن |
تاریخ تاسیس | 2 June 1739 |
بانی | لنی اس |
President | Christina Moberg |
مالیات | |
کل آمدن | 15232777 یورو (2020)[2] |
باضابطہ ویب سائٹ | www.kva.se/en |
درستی - ترمیم |
یہ اکیڈمی 2 جون 1739ء میں لنی اس اور جونس السترومر نیز انجینئر مارٹن ٹریوالڈ ،سول سرونٹ سٹین کارل بیلکی اور کارل ویلہم سیڈڑ ہلم نے قائم کی تھی۔
اکیڈمی کا مقصد قابل عمل مفید علم کو سویڈش زبان میں عام کرنا اور چھاپنا تھا۔ یہ اکیڈمی رائل سوسائٹی آف سائنسز آپسالا کی مقابل بنائی گئی تھی جو 1719ء سے لاطینی زبان میں علوم کو چھاپتی تھی۔ اس اکیڈمی کو سویڈنی دار الحکومت کے ایک معروف جگہ میں قائم کیا گیا۔ اس اکیڈمی کی بنیاد رائل سوسائٹی لندن اور اکیڈمی دس سائنسز پیرس سے متاثر ہوکر ان کی طرز پر بنایا گیا۔
ویکی ذخائر پر رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.419331.d
- ↑ EU Transparency Register ID: https://transparency-register.europa.eu/searchregister-or-update/organisation-detail_en?id=744827611137-47 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2022