1739ء
سال
جنورى - جون
ترمیم- 1 جنوری – جنوبی بحر اوقیانوس میں فرانسیسی مہم جو نے جزیرہ بووہ دریافت کیا۔
- 24 فروری – جنگ کرنال شاہ ایران نادر شاہ نے ہندوستانی مغل محمد شاہ کو کرنال میں شکست فاش دی۔
- 20 مارچ – نادر شاہ نے ہندوستانی شہر دہلی پر قبضہ اور شہر کو تاخت و تاراج کر دیا، تخت طاؤس بشمول کوہ نور ہیرا کے زیورات لوٹ لیے۔
- 2 جون – اسٹاک ہوم سویڈن میں رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی بنیاد۔
جولائی - دسمبر
ترمیماٹھارویں صدی کی چوتھی دہائی |
---|
1731ء | 1732ء | 1733ء | 1734ء | 1735ء | 1736ء | 1737ء | 1738ء | 1739ء | 1740ء |
<<< تیسری دہائی <<< چوتھی دہائی >>> پانچویں دہائی >>> |