رائچ کارٹر
ہوراٹیو سٹریٹن رائچ کارٹر (پیدائش:21 دسمبر 1913ء)|(انتقال:9 اکتوبر 1994ء) [1] [2] ایک انگریز کھلاڑی تھا جس نے سنڈرلینڈ ، ڈربی کاؤنٹی اور ہل سٹی کے لیے فٹ بال کھیلنے کے ساتھ ساتھ 13مواقع پر انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ انھوں نے 1946ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ بھی کھیلی۔ بعد میں وہ فٹ بال مینیجر بن گئے۔2013ء میں اسے انگلش فٹ بال ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ [3]
فائل:RCarter1.jpg | |||
ذاتی معلومات | |||
---|---|---|---|
مکمل نام | ہوراٹیو سٹریٹن کارٹر | ||
تاریخ پیدائش | 21 دسمبر 1913 | ||
مقام پیدائش | ہینڈن, سنڈر لینڈ, انگلینڈ | ||
تاریخ وفات | 9 اکتوبر 1994 | (عمر 80 سال)||
مقام وفار | ولربی, انگلینڈ | ||
پوزیشن | انسائیڈ فارورڈ | ||
سینئر کیریئر* | |||
سال | ٹیم | ظہور | (گول) |
1931–1939 | سنڈرلینڈ | 245 | (118) |
1945–1948 | ڈربی کاؤنٹی | 63 | (34) |
1948–1952 | ہل سٹی | 136 | (57) |
1953 | کارک ایتھلیٹک | 9 | (3) |
قومی ٹیم | |||
1934–1947 | انگلینڈ | 13 | (7) |
Teams managed | |||
1948–1951 | ہل سٹی | ||
1953 | کارک ایتھلیٹک | ||
1953–1958 | لیڈز یونائیٹڈ | ||
1960–1963 | مینسفیلڈ ٹاؤن | ||
1963–1966 | مڈلزبرو | ||
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only |
انتقال
ترمیم4 جولائی 1992ء کو کارٹر کو ہلکا فالج ہوا جس کے بعد 3 ستمبر 1993ء کو مزید فالج آیا جس نے وہ مکمل طور پر معذور ہو گئے۔ [4] کارٹر کا 9اکتوبر 1994ء کو ولربی میں گھر پر انتقال ہو گیا۔ اس کی عمر 80 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Dykes, Garth، Lamming, Doug (2000)۔ All The Lads: A Complete Who's Who of Sunderand AFC۔ Sunderland AFC۔ صفحہ: 69۔ ISBN 1-899538-15-1
- ↑ Graham Betts (2006)۔ England: Player by player۔ Green Umbrella Publishing۔ صفحہ: 61۔ ISBN 1-905009-63-1
- ↑ "Raich Carter"۔ National Football Museum۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021
- ↑ Frank Garrick (2003)۔ Raich Carter The Biography۔ SportsBooks Limited۔ صفحہ: 222–3۔ ISBN 1-899807-18-7