انگلستان قومی فٹ بال ٹیم

انگلستان قومی فٹ بال ٹیم (England national football team) فٹ بال میں انگلستان کی نمائندگی کرتی ہے جو فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر انتطام ہے۔ انگلستان کی فٹ بال ٹیم اسکاٹ لینڈ کے ساتھ دو سب سے پرانی قومی ٹیموں میں سے ایک ہے، جنھوں نے 1872ء میں دنیا کا پہلا بین الاقوامی فٹ بال میچ کھیلا۔

انگلستان
England
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتتین شیر (The Three Lions)
ایسوسی ایشندی فٹ بال ایسوسی ایشن
کنفیڈریشنیو ای ایف اے (یورپ)
ہیڈ کوچرائے ہوڈگسن
اسسٹنٹ کوچرے لیونگٹن
کیپٹنسٹیون گیراڈ
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاپیٹر شلٹل (125)
ٹاپ اسکورربابی چارلٹن (49)
ہوم اسٹیڈیمویمبلے اسٹیڈیم
فیفا رمزENG
فیفا درجہ10
اعلی ترین فیفا درجہ3 (اگست 2012)
کم ترین فیفا درجہ27 (فروری 1996)
ایلو درجہ6
اعلی ترین ایلو درجہ1 (1872–1876
1892–1911
1966–1970
1987–1988)
کم ترین ایلع درجہ13 (1936)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 اسکاٹ لینڈ 0–0 انگلستان انگلینڈ کا پرچم
(پارٹک, اسکاٹ لینڈ; 31 جولائی 1872)
سب سے بڑی جیت
 آئرلینڈ 0–13 انگلستان انگلینڈ کا پرچم
(بیلفاسٹ, آئر لینڈ; 31 جولائی 1882)
سب سے بڑی شکست
 مجارستان 7–1 انگلستان انگلینڈ کا پرچم
(بوداپست, ہنگری; 23 مئی 1954)
عالمی کپ
ظہور14 (اول 1950)
بہترین نتائجفاتح: 1966
یورپی چیمپئن شپ
ظہور8 (اول 1968)
بہترین نتائجسوم: 1968
سیمی فائنل: 1996

حوالہ جات

ترمیم