رائیوات
پنجاب، شمالی پاکستان میں پیلیوتھک سائٹ
33°30′N 73°12′E / 33.5°N 73.2°E
جغرافیائی حدود | پاکستان |
---|---|
دور | ابتدائی قدیم سنگی دور |
تاریخ | 1,900,000 سال قبل — آج سے45,000 سال قبل |
قسم مقام | روات، مری |
اس سے پہلے | Oldowan |
اس کے بعد | اچیلین, سوانی |
رائیوات لور پیلیولیتھک دور کا ایک مقام ہے جو پنجاب شمالی پاکستان میں واقع ہے۔ اس مقام کی کھدائی سے ایسے انسانی موجودگی کے شواہد ملے ہیں یہ انسان افریقہ سے باہر موجود اولین ترین انسانی آبادی میں سے ایک ہیں۔ اور یہ دور 19 لاکھ سال قبل کا ہے۔ اس مقام کو 1983 میں دریافت کیا گیا۔ یہاں سے کورٹزیت سے بنے چھوٹے اوزار بھی ملے ہیں۔ ایک اور مقام جس کا نام ریوار سائٹ 55 ہے وہاں 45000 سال قبل کی آبادی ہونے کا ثبوت ملا ہے۔