سوانی
پاکستان کی وادی سون میں زیریں پیلیولتھک کی آثار قدیمہ کی ثقافت
سوانی (انگریزی: Soanian) برصغیر کے شوالک پہاڑوں کی ایک آثاریاتی تہذیب ہے۔[1] سوانی تہذیب کے آثار بھارت، نیپال اور پاکستان میں ملتے ہیں۔ اس ثقافت کا نام وادی سواں کے نام پر پڑا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Lycett, Stephen J., Is the Soanian techno-complex a Mode 1 or Mode 3 phenomenon? A morphometric assessment آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sites.google.com (Error: unknown archive URL).