رائےپور (سیالکوٹ)
رائے پور
رائے پور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کا ایک قدیم ترین گاؤں ہے جو سیالکوٹ کی یونین کونسل 126 موماں کلاں میں آتا ہے
وزیرآباد سیالکوٹ جی ٹی روڈ پر واقعہ تاریخی حصیت کا حامل یہ گاؤں پاکستان کے وجود میں آنے کے پہلے سے ہندوستان کے وقت سے موجود ہے
رائے پور گاؤں کی آبادی 2013 کے شماریات کے مطابق 4800 سے زیادہ ہے