رائے ولز (پیدائش:5 دسمبر 1944ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہیں ولز ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو کبھی کبھار بطور وکٹ کیپر فیلڈ کرتے تھے۔ اس کی تعلیم ایبنگٹن ، نارتھمپٹن شائر میں ہوئی تھی۔ ان کے داماد روب بیلی نے بھی انگلینڈ کے لیے اول درجہ کرکٹ اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔ [1]

رائے ولز
ذاتی معلومات
مکمل نامرائے ولز
پیدائش (1944-12-05) 5 دسمبر 1944 (عمر 80 برس)
ابنگٹن، نارتھیمپٹنشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتکبھی کبھار وکٹ کیپر
تعلقاتروب بیلی (داماد)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1963–1973نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 33 1
رنز بنائے 824 11
بیٹنگ اوسط 17.16 11.00
100s/50s 1/2 0/0
ٹاپ اسکور 151* 11
کیچ/سٹمپ 26/0 0/–
ماخذ: کرک انفو، 17 دسمبر 2011

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم