اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ۔ علاقہ کارک کا سردار تھا۔ سکاٹ لینڈ کے ہیرو ولیم والس کی وفات کے بعد قیادت سنبھالی اور انگلستان کے خلاف مدافعانہ جنگ لڑتا رہا۔ آخر 1314ء میں انگریزوں کو شکست دی۔ 1328ء میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کا بادشاہ تسلیم کر لیا۔ اس نے رابرٹ اول کا لقب اختیار کیا۔

رابرٹ بروس
(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Roibert a Briuis ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جولا‎ئی 1274ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جون 1329ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات جذام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت سکاٹ لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ اسکاٹ لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 مارچ 1306  – 7 جون 1329 
دیگر معلومات
پیشہ جنگجو ،  شاہی حکمران [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اسکاٹس زبان [3]،  اسکاٹش گیلک [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ آزادی اسکاٹ لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. International journal of paleopathology
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20211101559 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2022
  3. http://www.bbc.co.uk/history/scottishhistory/independence/features_independence_bruce.shtml