رابرٹ بی لاولینگ
رابرٹ بی لاولینگ امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1998 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ڈینیل چی تسی اور جرمنی کے سائنس دان ہورسٹ لوڈلگ سٹورمر کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
رابرٹ بی لاولینگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Betts Laughlin) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 نومبر 1950ء (74 سال)[1][2][3] ویسالیا، کیلیفورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Stanford |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (–1979) جامعہ کیلیفورنیا، برکلے (–1972) |
تخصص تعلیم | طبیعیات ،ریاضی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
ڈاکٹری مشیر | John D. Joannopoulos |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، غیر فکشن مصنف ، اکیڈمک |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6x649xm — بنام: Robert B. Laughlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/laughlin-robert-b — بنام: Robert B. Laughlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022782 — بنام: Robert B. Laughlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1998 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021