رابرٹ ریڈ ڈوور (پیدائش: 4 جون 1876ء کوکسٹاد، کیپ کالونی) | (انتقال: 15 ستمبر 1964ء کیپ ٹاؤن ، صوبہ کیپ) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1899ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔ کرکٹ کھلاڑی یونے کے علاوہ وہ ایک وکیل بھی تھے۔ [1] اس کے اور اس کی بیوی گرٹروڈ کے چار بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ [2]

رابرٹ ڈوور
ذاتی معلومات
مکمل نامرابرٹ ریڈ ڈوور
پیدائش4 جون 1876(1876-06-04)
کوکسٹاد، برٹش کیپ کالونی
وفات15 ستمبر 1964(1964-90-15) (عمر  88 سال)
کیپ ٹاؤن, صوبہ کیپ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 6
رنز بنائے 9 82
بیٹنگ اوسط 4.50 6.83
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 9 17
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 2/- 5/-

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 15 ستمبر 1964ء کو کیپ ٹاؤن، کیپ صوبہ، جنوبی افریقہ میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Wisden 1965, p. 966.
  2. "Robert Reid Dower"۔ Geni۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-09