رابرٹ کلپ
ہالی وڈ اداکار۔ رابرٹ کلپ 1930 میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ہالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کیا لیکن انھیں اصل شہرت ٹی وی اداکاری کے ذریعے ملی۔ انھوں نے ٹی کے پروگرام ’دا مین فرام انکل‘ اور ’آؤٹر لِمٹس‘ میں بھی کام کیا۔ ان کی سب سے معروف فلم 1969 کی ’باب اینڈ کیرل اینڈ ٹیڈ اینڈ ایلیس‘ تھی۔
رابرٹ کلپ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اگست 1930ء [1][2][3][4][5][6] اوکلینڈ، کیلیفورنیا [7] |
وفات | 24 مارچ 2010ء (80 سال)[8][1][2][3][4][5][6] لاس اینجلس [9] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ واشنگٹن، سینٹ لوئس پیسفک یونیورسٹی ایچ بی اسٹوڈیو |
پیشہ | منظر نویس ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، فلم ہدایت کار ، منچ اداکار ، صوتی اداکار ، مصنف ، ہدایت کار ، اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وجہ شہرت
ترمیمان کی سب سے زیادہ شہرت کا سبب آئی سپائی امریکی ٹیلی وژن پر وہ پہلا پروگرام تھا جس میں کسی سیاہ فام اداکار کو مرکزی کرادر میں دکھایا گیا ہو۔ یہ کرادر مشہور امریکی اداکار بنگ کراسبی نے ادا کیا۔ اس پروگرام میں رابرٹ کلپ اور بنگ کراسبی دونوں جاسوس تھے لیکن رابرٹ کلپ بظاہر ٹینس کے پروفیشنل کھلاڑی کیلی رابِنسن تھے جبکہ کراسبی بظاہر ان کے کوچ ایلیگزانڈر سکاٹ بنے ہوئے تھے۔ یہ ٹی وی شو انیس سو پینسٹھ سے انیس سو اڑسٹھ تک چلا۔ کلپ کو تین مرتبہ معروف ٹی اعزاز ’ایمی ا یوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا لیکن تینوں مرتبہ یہ اعزاز بنگ کراسبی کو ملا۔
انتقال
ترمیممارچ سن 2010 میں پولیس کے مطابق رابرٹ کلپ ہالی وڈ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر ٹہل رہے تھے کہ ان کے سر پر چوٹ لگ گئی جو ان کی موت کا سبب بنی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/129602302 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139388257 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hj0d56 — بنام: Robert Culp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/36840 — بنام: Robert Culp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/50168919 — بنام: Robert Culp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Robert Culp — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4c2b549ab74745bcbcfb4b42f61ac6ff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/129602302 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.latimes.com/news/obituaries/la-me-robert-culp25-2010mar25,0,4489995,full.story
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/129602302 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
ویکی ذخائر پر رابرٹ کلپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |