رابرٹ ہیووڈ (کرکٹر، پیدائش 1887ء)
رابرٹ آلنٹ ہیووڈ (پیدائش:16 ستمبر 1887ء)|(انتقال: یکم جون 1942ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1908ء اور 1924ء کے درمیان نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلا۔ ہیووڈ نے سکاٹ لینڈ کے فیٹس کالج میں کوچ بننے کے لیے پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ [1] اس کے بیٹے رابرٹ نے بھی 1949ء میں سکاٹ لینڈ کے لیے ایک اول درجہ میچ کھیلا۔ [2]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | رابرٹ آلنٹ ہیووڈ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 16 ستمبر 1887ء ایلتھم، کینٹ، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 1 جون 1942 ایڈنبرا، مڈلوتھین، سکاٹ لینڈ | (عمر 54 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | رابرٹ ہیووڈ (والد) رابرٹ ہیووڈ (بیٹا) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1908–1924 | نارتھمپٹن شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 26 جولائی 2022 |
انتقال
ترمیمہیووڈ جون 1942ء کو ایڈنبرا، مڈلوتھین، سکاٹ لینڈ میں 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Haywood, Robert A, Obituaries in 1942, Wisden Cricketers' Almanack, 1943. Retrieved 2017-10-28.
- ↑ Robert Haywood (born 1917), CricketArchive. Retrieved 2017-10-27.
- ↑ Robert Haywood, CricInfo. Retrieved 2017-10-28.