رابغ (Rabigh) (عربی:رابغ) سعودی عربکے مغربی ساحل (بحیرہ احمر) پر ایک قدیم شہر ہے۔ یہ صوبہ المکہ میں واقع ہے۔ سترہویں صدی کے ابتدائی سالوں تک اس کا نام جحفہ تھا۔ کچھ قدیم کہانیوں کے مطابق شہر مکمل طور ایک سمندری طوفان سے تباہ ہو گیا تھا، تعمیر نو کے بعد اس کا نام تبدیل ہو کے "رابغ" ہو گیا۔


al-Juhfah
Masjid Miqat al-Juhfah, Wadi Rabigh, Saudi Arabia
Masjid Miqat al-Juhfah, Wadi Rabigh, Saudi Arabia
عرفیت: One of the میقات
رابغ کا محل وقوع
رابغ کا محل وقوع
ملک سعودی عرب
سعودی عرب کے علاقہ جاتRabigh, Saudi Arabia
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

مزید دیکھیے

ترمیم

وادی رابغ 22°48′N 39°02′E / 22.800°N 39.033°E / 22.800; 39.033