وادی رابغ
وادی رابغ (Wadi Rabigh) رابغ شہر کے نزدیک ایک وادی ہے۔ جحفہ جو شام سے آنے والوں کے لیے میقات ہے نزدیک ہی واقع ہے۔
جحفہ | |
---|---|
مسجد میقات جحفہ, وادی رابغ, سعودی عرب | |
عرفیت: ایک میقات | |
وادی رابغ کا مقام | |
ملک | سعودی عرب |
شہر | رابغ |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
غدیر خم (Ghadir Al-Khumm) (عربی غدیر الخم) وادی رابغ میں ایک مقام ہے۔