رابن کارل بیلہچے (پیدائش: 4 مئی 1937ء ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا) آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹ میچ امپائر ہیں۔ بیلہچے نے 1975ء سے 1989ء کے درمیان 27 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ بھی کی۔ انھوں نے 1991ء میں خواتین کے ایک ٹیسٹ میچ اور 1988ء میں خواتین کے ایک ایک روزہ میچ میں امپائرنگ کی۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 1967ء سے 1992ء کے درمیان 95 اول درجہ میچوں میں امپائرنگ کی۔ بیلہچے وکٹورین کرکٹ ایسوسی ایشن امپائرز اینڈ سکوررز ایسوسی ایشن کے تاحیات رکن منتخب ہوئے۔

رابن بیلہچے
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 4 مئی 1937ء
شہریت آسٹریلیا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ امپائر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم