راجہ گدھ (ناول)

اردو ناول
(راجہ گدھ سے رجوع مکرر)

راجا گدھ اردو زبان میں 1981ء میں شائع ہونے والا ایک ناول جسے معروف مصفنہ بانو قدسیہ تحریر کیا تھا، جس نے انھیں اردو ادبی حلقے میں ایک پہچان دی، یہ ناول معاشرتی طبقوں کے ٹکراؤ کے متعلق ہے۔ ناول کا مرکزی کردار سیمی شاہ اور اس کا ہم جماعت قیوم ہے جو ایک امیر زادی ہے جسے آفتاب نامی لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے۔یہ ناول نفسیاتی پہلوؤں کے ہمراہ رزق حلال اور حرام اور معاشرتی رویوں میں حلال اور حرام کی ٹکراؤ پر مبلی ہیں۔دوسری جانب یہ ٹرائی اینگل لوسٹوری سیین ہے

راجہ گدھ
مصنفبانو قدسیہ
ملکپاکستان
زباناردو
صنفناول
ناشرسنگ میل پبلی کیشنز
تاریخ اشاعت
اول 1981
طرز طباعتمطبوعہ (مجلد)