راجیہ سبھا کے نائب صدر نشین
(راجیہ سبھا کے نائب چیرمین سے رجوع مکرر)
راجیہ سبھا کے نائب چیرمین نائب صدر بھارت کی غیر موجودگی میں راجیہ سبھا کا کام کاج دیکھتا ہے۔راجیہ سبھا کے نائب چیرمین کا انتخاب راجیہ سبھا کے ارکان میں سے داخلی طور پر ہوتا ہے۔[1]
نائب چیئرمین راجیہ سبھا | |
---|---|
خطاب | The Honourable |
تقرر کُننِدہ | راجیہ سبھا کے ارکان |
مدت عہدہ | چھ سال |
تاسیس کنندہ | S. V. Krishnamoorthy Rao (1952–1962) |
تشکیل | 31 مئی 1952 |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
فہرست
ترمیمشمار | ڈپٹی چیئرمین[2] | تصویر | مدت | جماعت | ||
---|---|---|---|---|---|---|
از | تا | |||||
1 | ایس وی کرشنا پورتی راو | 31 مئی 1952 | 2 اپریل 1956 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
25 اپریل 1956 | 1 مارچ 1962 | |||||
2 | وائلٹ علوا | 19 اپریل 1962 | 2 اپریل 1966 | |||
7 اپریل 1966 | 16 نومبر 1969 | |||||
3 | بی ڈی کھوبرا گڈے | 17 دسمبر 1969 | 2 اپریل 1972 | ریپبلکن پارٹی آف انڈیا | ||
4 | گوڈے موراہاری | 4 اپریل 1972 | 2 اپریل 1974 | سمیکت سوشلسٹ پارٹی | ||
26 اپریل 1974 | 20 مارچ 1977 | |||||
5 | رام نواس میردھا | 30 مارچ 1977 | 4 اپریل 1980 | انڈین نیشنل کانگریس | ||
6 | شیام لال یادو | 30 جولائی 1980 | 4 اپریل 1982 | |||
28 اپریل 1982 | 29 دسمبر 1984 | |||||
7 | نجمہ ہپت اللہ | 25 جنوری 1985 | 20 جنوری 1986 | |||
8 | ایم ایم جیکب | 2 فروری 1986 | 22 اکتوبر 1986 | |||
9 | پرتیبھا پاٹل | 18 نومبر 1986 | 5 نومبر 1988 | |||
(7) | نجمہ ہپت اللہ | 11 نومبر 1988 | 4 جولائی 1992 | |||
10 جولائی 1992 | 4 جولائی 1998 | |||||
9 جولائی 1998 | 10 جون 2004 | |||||
10 | کے رحمان خان | 22 جولائی 2004 | 2 اپریل 2006 | |||
12 مئی 2006 | 2 اپریل 2012 | |||||
11 | پی جے کورین | 21 اگست 2012 | 1 جولائی 2018 | |||
12 | ہری ونش ناراین سنگھ | 9 اگست 2018 | موجودہ | جنتا دل یونائٹڈ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Introduction to the Parliament of India"۔ بھارتی پارلیمان۔ 17 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2019
- ↑ "Former Deputy Chairmen of the Rajya Sabha"۔ Rajya Sabha۔ 30 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2019