مرکزی مینیو کھولیں

متناسقات: 28°37′2″N 77°12′29″E / 28.61722°N 77.20806°E / 28.61722; 77.20806

بھارتی پارلیمان
Emblem of India
قسم
قسم
ایوان راجیہ سبھا
لوک سبھا
تاریخ
قیام 26 جنوری 1950 (69 سال قبل) (1950-01-26)
ماقبل مجلس دستور ساز
قیادت
رام ناتھ کووند
از 25 جولائی 2017ء
وینکائیا نائیڈو
از 11 اگست 2017ء
ساخت
نشستیں 790
245 ارکان راجیہ سبھا
545 ارکان لوک سبھا
Rajya Sabha, India Dec 2018.svg
راجیہ سبھا سیاسی گروہ
قومی جمہوری اتحاد (اکثریت)
متحدہ ترقی پسند اتحاد
House of the People, India, 2014.svg
لوک سبھا سیاسی گروہ
قومی جمہوری اتحاد (اکثریت)
متحدہ ترقی پسند اتحاد
انتخابات
سنگل ٹرانسفرایبل ووٹ
First-past-the-post
راجیہ سبھا پچھلے انتخابات
16 جنوری، 23 مارچ اور 21 جون 2018ء
لوک سبھا پچھلے انتخابات
7 اپریل – 12 مئی 2014ء
راجیہ سبھا اگلے انتخابات
مئی – جون 2019ء
لوک سبھا اگلے انتخابات
مئی – جون 2019ء
مقام ملاقات
Indian Parliament Bhavan.jpg
سنسد بھون، سنسد مارگ، نئی دہلی، بھارت
ویب سائٹ
parliamentofindia.nic.in
آئین
آئین ہند

بھارتی پارلیمان (بھارتیہ سنسد) بھارت کا قانون ساز ایوان ہے جو بنیادی طور دو ایوانی ہے۔ پارلیمان کے ایوان بالا کو راجیہ سبھا اور ایوان زیریں کو لوک سبھا کہا جاتا ہے۔ لوک سبھا میں 545 نشتیں ہیں اور راجیہ سبھا میں 245 نشتیں ہیں۔ لوک سبھا کے اراکین کا انتخابات براہ راست عوام کرتے ہیں جبکہ راجیہ سبھا کا انتخاب ریاستی اسمبلیاں کرتی ہیں۔ بھارت کے صدر کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ لوک سبھا (بمعنی قومی اسمبلی) کو تحلیل کریں۔ پارلیمان کا اجلاس سنسد بھون کہا جاتا ہے۔

آئین ہند کی دفعہ 60 کے مطابق صدر کو یہ اختیار ہے کہ وہ تمام منظور شدہ قوانین کی جانچ پڑتال کرے۔ صدر نئے قانون کو مسترد بھی کر سکتا ہیں۔ صدر کا انتخاب قانون ساز ایوانوں کے اراکین کرتے ہیں اور صدارت کی مدت پانچ سال ہوتی ہے۔

مزید دیکھیےترميم