راج کشور

بھارتی فلمی اداکار

راج کشور ایک بھارتی اداکار تھے جنہوں نے شعلے، پڑوسن، دیوار، رام اور شیام، ہرے راما ہرے کرشنا، کرشمہ قدرت کا، آسمان، بمبئی ٹو گوا اور کرن ارجن جیسی بھارتی فلموں میں کردار نبھائے۔[4] وہ 6 اپریل 2018ء کو 85 برس کی عمر میں[5] دل کے دورے کی وجہ سے وفات پا گئے۔[6][7]

راج کشور
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1932  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 اپریل 2018 (85–86 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم