"راشد ریاض" (پیدائش: 27 فروری 1976ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں۔[1]

راشد ریاض
ذاتی معلومات
پیدائش27 فروری 1976ء (عمر 47 سال)
چنیوٹ, پاکستان
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر2 (2019–2020)
ٹی 20 امپائر19 (2018–2021)
ماخذ: Cricinfo، 14 فروری 2021

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. "Rashid Riaz". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015.