راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی
راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کراچی، پاکستان میں ایک کرکٹ اکیڈمی ہے جو سابق ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی اور پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے زیر انتظام کام کرتی ہے۔ اس اکیڈمی نے 2012ء کا پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کا انعقاد کرایا۔[1][2]
راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی آر ایل سی اے | |
---|---|
![]() | |
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | مقامی |
تاسیس | 2000ء |
صدر دفتر | آر ایل سی اے کورنگی، کراچی |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www | |
![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، 2011-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27
- ↑ "پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ: پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاضلاعی مقابلہ اور لیگ کے مقابلے ایک ہی وقت میں منعقد ہوں گے۔"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 19 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-27