راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کورنگی گراؤنڈ کراچی، پاکستان میں واقع ہے، یہ گراؤنڈ پاکستان کے ان چند میدانوں میں سے ایک ہے جس میں فلڈ لائیٹیں نصب ہیں۔[1] اسی گراؤنڈ پر پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا جس کو جیو سپر نے براہ راست نشر کیا۔[2] راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے اس گراؤنڈ کے علاوہ گلبرگ ٹاؤن، کراچی اور نیو کراچی ٹاؤن میں بھی کرکٹ گراؤنڈ ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آج سے آغاز"، دی نیشن، 21 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2012  [مردہ ربط]
  2. "پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کا شیڈول"، جیو سپر، 05 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2012