پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ یا پی کرکٹ کلب ایل پاکستان کی ٹوئنٹی/20 لیگ ہے جو پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے زیر انتظام ہے۔ یہ لیگ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے مقام پر کھیلی جاتی ہے اور اس میں کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کا اشتراک ہے۔ اس لیگ کا پرانا نام کراچی چیمپئن لیگ تھا جو 2010 میں 16 کرکٹ کلبوں کے درمیان کھیلی گئی۔[1]

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ
پی کرکٹ کلب ایل
ممالک پاکستان
منتطمراشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، کے کرکٹ کلب اے
فارمیٹٹوئنٹی/20
پہلی بار2010 (کے سی ایل ٹی/20)
ٹیموں کی تعداد40
زیادہ کامیابالنور ناظم آباد جمخانہ (1 مرتبہ)
2012 دوسرا ایڈیشن


2012 میں اس لیگ میں 40 کرکٹ کلبوں نے شرکت کی جن میں 7 بین الاقوامی کلب بھی شامل تھے۔ ان کلبوں میں 16 کا تعلق کراچی جبکہ دیگر 17 کلب ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔[2] اس مقابلے میں کلبوں کو 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی کے پانچ مختلف مقامات پر کیا گیا۔ یہ پاکستان کرکٹ چیمپئنز لیگ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔[3] اس ٹورنامنٹ کے کچھ میچ جیو سوپر پر نشر کیے گئے۔[4]

اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے بیس ہزار امریکی ڈالر کی رقم رکھی گئی جبکہ رنزر اپ کے لیے دس ہزار اور سیمی فائنلز کھیلنے والے کلبوں کے لیے دو ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی۔[5]

پہلے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ائرپورٹ جمخانہ تھی۔[6]

ٹیموں کی تعداد ترمیم

اس ٹورنامنٹ میں 40 ٹیموں نے شرکت کی۔[7] کراچی کی ٹیموں کے آخر میں شہر کا نام نہیں لکھا گیا

مسترد ویزہ ترمیم

بھارت سے تعلق رکھنے والے ان کرکٹ کھلاڑیوں کو جو کینیڈا کے بیری کرکٹ کلب کے لیے کھیلتے تھے ویزہ نہ مل سکا اس لیے وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہ لے سے ۔[8]

پوائنٹس ٹیبل ترمیم

گروپ اے ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 ناظم آباد جمخانہ 4 4 0 0 8
 پشاور کلب (پشاور) 4 3 1 0 6
 خان سپورٹس (حیدرآباد) 4 1 1 1 3
 محمد حسین کرکٹ کلب 4 1 1 1 3
  ریاض سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن 4 0 4 0 0

گروپ بی ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 یوتھ کرکٹ کلب 4 3 1 0 6
 کریسنٹ کرکٹ کلب (ملتان) 4 3 1 0 6
 مارکر کرکٹ کلب (کوئٹہ) 4 2 2 0 4
 یونائیٹڈ سپورٹس کرکٹ کلب 4 1 3 0 2
 لانڈھی فرینڈ 4 1 3 0 2

گروپ سی ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 فینکس میڈیسن 4 4 0 0 8
 خیبر گرین (فاٹا) 4 2 2 0 4
 ملیر جمخانہ 4 2 4 0 4
 آصف آباد سپورٹس 4 1 3 0 2
 راولپنڈی کنگز (راولپنڈی) 4 1 3 0 2

گروپ ڈی ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 پاک کورنگی 4 3 1 0 6
 ایس جی جدون (ایبٹ آباد) 4 2 2 0 4
  کویت 4 2 2 0 4
 ائرپورٹ جمخانہ 4 2 2 0 4
 قائداعظم کرکٹ کلب (رحیم یار خان) 4 1 3 0 2

گروپ ای ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 النور جمخانہ 4 4 0 0 8
 کورنگی الفتح 4 2 2 0 4
  قطر 4 2 2 0 4
 ٹنڈو آدم ٹیم، (ٹنڈو آدم) 4 1 3 0 2
 غوری کرکٹ کلب (حیدرآباد) 4 1 3 0 2

گروپ ایف ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 وائٹل فائیو 4 4 0 0 8
 فیصل آباد کرکٹ کلب (فیصل آباد) 4 3 1 0 6
 آغا خان جمخانہ 4 2 2 0 4
 مسلم کرکٹ کلب (لاہور) 4 1 3 0 2
 ایس ایس ٹی کلب دمام 4 0 4 0 0

گروپ جی ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 ہانگ کانگ کرکٹ کلب 4 3 1 0 6
 نیشنل کرکٹ کلب (لاہور) 4 3 1 0 6
 فیصل جمخانہ 4 2 2 0 4
 العباس کرکٹ کلب (بورے والا) 4 1 3 0 2
 اے او کرکٹ کلب 4 1 3 0 2

گروپ ایچ ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے ڈرا پوائنٹس
 داؤد سپورٹس 4 3 1 0 6
 کمبائنڈ کرکٹ کلب (فیصل آباد) 4 2 2 0 4
 سی اے سپورٹس (سیالکوٹ) 4 2 2 0 4
 پاکستان کرکٹ کلب 4 2 2 0 4
 پی اینڈ ٹی جمخانہ (لاہور) 4 1 3 0 2

ناک آؤٹ ترمیم

پری کوارٹر فائنلز کوارٹر فائنلز سیمی فائنلز فائنل
            
1  کریسنٹ کرکٹ کلب (ملتان) 116/10
16  ہانگ کانگ کرکٹ کلب 147/9
 ہانگ کانگ کرکٹ کلب 141/10
 خیبر گرین (فاٹا) 160/7
8  خیبر گرین (فاٹا) 114–2
9  وائٹل فائیو 112/10
 خیبر گرین (فاٹا) 158/5
 پاک کورنگی 118/9
5  کورنگی الفتح 127–9
12  پاک کورنگی 130–3
 پاک کورنگی(سپر اوور) 129/7(19/0)
 داؤد سپورٹس 129/9(13/0)
4  پشاور کلب (پشاور) 92/10
13  داؤد سپورٹس 133/7
 خیبر گرین (فاٹا) 114/10
 النور جمخانہ 115/3
6  فیصل آباد کرکٹ کلب،(فیصل آباد) 145/5
11  فینکس میڈیسن

(متحدہ عرب امارات)

109/10
 فیصل آباد کرکٹ کلب (فیصل آباد) 135/9
  یوتھ کرکٹ کلب 107/10
3   یوتھ کرکٹ کلب 137/9
14   نیشنل کرکٹ کلب،(لاہور) 104/10
 فیصل آباد کرکٹ کلب (فیصل آباد) 110/10
 النور جمخانہ 111/1
7  کمبائنڈ کرکٹ کلب(فیصل آباد) 157/7
10  ناظم آباد جمخانہ 120/10
 کمبائنڈ کرکٹ کلب(فیصل آباد) 90/10
 النور جمخانہ 91/2
2  النور جمخانہ 109/4
15  ایس جی جدون(ایبٹ آباد) 108/6
فاتح: پی سی سی ایل
 النور جمخانہ

قابل ذکر کھلاڑی ترمیم

فواد عالم(النور جمخانہوہاب ریاض(النور جمخانہذوالقرنین حیدر(پی اینڈ ٹی جمخانہیاسر حمید(پشاور کرکٹ کلبانور علی(پاکستان کرکٹ کلباویس ضیاء (پاک کورنگی) عبد الرزاق (مسلم کرکٹ کلب) وغیرہ۔

قابل ذکر کارکردگی ترمیم

ہیٹرک عدنان غنی،(راولپنڈی کنگز 3–18 بمقابہ فینکس میڈیسن متحدہ عرب اماراتشیراز بھٹی، (راولپنڈی کنگز 5–16 vs آصف آباد سپورٹس)،

بہترین گیند بازی: شاہ زیب خان(ملیر جمخانہ 5–9 بمقابلہ آصف آباد سپورٹس)، رمیز عزیز (وائٹل فائیو 5–12 بمقابلہ فیصل آباد کرکٹ کلب )، جنید نادر (ایس جی جدون ایبٹ آباد، 5–22 بمقابلہ ائرپورٹ جمخانہ)، جنید جان (مسلم جمخانہ لاہور، 5–16 بمقابلہ ایس ایس ٹی کلب دمام)

بہترین بلے بازی: سعید خان (خیبر گرین کرکٹ کلب، 107 بمقابلہ راولپنڈی کنگزشاہد یوسف (سی اے سپورٹس سیالکوٹ، 129 بمقابلہ پی اینڈ ٹی جمخانہ لاہور) اعجاز علی شاہ (النور جمخانہ) 81(53 گیندیں)

ٹیم کا زیادہ سے زیادہ مجموعہ

ناظم آباد جمخانہ 197–2 بمقابلہ محمد حسین کرکٹ کلب

خیبر گرین کرکٹ کلب 170–9 بمقابلہ ملیر جمخانہ

میدان ترمیم

گروپ میچ ترمیم

[9]

براہ راست نشرکاری ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Rashid Latif Cricket Academy، آر ایل سی اے، 05 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2012 
  2. "پاکستان چیمپئنز لیگ: پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاضلاعی کرکٹ مقابلہ"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 19 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  3. "پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز"، دی نیشن، 21 مئی 2012، 23 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  4. "ٹورنامنٹ کے بارے میں"، جیو سوپر، 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  5. "/پاکستان چیمپئنز لیگ: کراچی چار غیر ملکی کلبوں کا میزبان اور کل 32 ٹیموں کا ٹورنامنٹ"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 21 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  6. "ائرپورٹ جمخانہ نے کراچی چیمپئنز لیگ جیت لی"، sportsencounter، 25 فروری 2010، 20 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  7. "پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ، ترمیم شدہ نتائج، مئی 25 اور 26، 2012"، المپک سپورٹس، 27 مئی 2012، 07 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  8. "پاکستان چیمپئنز لیگ: کینیڈا کے کلب کے بھارتی کھلاڑیوں کے ویزے مسترد"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 12 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2012 
  9. راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، 05 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2015 

سانچہ:Karachi