راشٹرپتی بھون پہلے وائسرائے ہاؤس (1931ء –1947ء) اور گورنمنٹ ہاؤس (1947ء – 1950ء) نئی دہلی میں راج پتھ ، رایسینا ہل کے مغربی سرے پر صدر ہند کی سرکاری رہائش گاہ ہے۔ یہ برطانوی راج کے دوران تعمیر کیا گیا تھا۔[1]

راشٹرپتی بھون کے بارے میں مختصر فلم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shikha Goyal (8 March 2017)۔ "20 amazing facts about the Rashtrapati Bhavan"۔ Dainik Jagran۔ Jagran Prakashan Limited۔ 10 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2022