راشٹرپتی نلایم
راشٹرپتی نلایم (انگریزی: Rashtrapati Nilayam) حیدرآباد، دکن، تلنگانہ میں واقع صدر بھارت کی جائے رہائش ہے۔ [1] صدر بھارت موسم سرما میں یہاں دو ماہ رہتے ہیں اور یہیں سے صدارتی کاج ہوتا ہے۔[2] اس گھر کو ہر سال اوائل جنوری میں عوام کے لیے کھول دیا جاتا ہے۔[3]
راشٹرپتی نلایم | |
---|---|
راشٹرپتی نلایم، بولارم | |
عمومی معلومات | |
قسم | Official retreat |
مقام | بولارم، سکندرآباد، حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت |
موجودہ کرایہ دار | |
تکمیل | 1860 |
تاریخ
ترمیمابتدا میں اس کا نام ریڈینسی ہاوس تھا۔ اسے 1850ء میں ناصر الدولہ نے تعمیر کرایا تھا۔[4] سال 1948ء میںسقوط حیدرآباد کے بعد اسے صدارتی رہائش کا درجہ دے دیا گیا۔[5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cities / Hyderabad : Rashtrapati Nilayam bags first prize in Garden Festival 2010"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 2010-02-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012
- ↑ "Meghalaya proposes President's "third retreat""۔ Deccan Herald۔ 2019-06-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2019
- ↑ "Rashtrapati Nilayam Hyderabad Visiting Hours – Dates – Every Year"
- ↑ "R P Nilayam to be thrown open to public from Jan 6-12 – The Times of India"۔ The Times Of India
- ↑ "Rashtrapati bhavan:presidential retreats"۔ presidentofindia.nic۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015
- "Rashtrapati Nilayam is open for public"۔ Deccan Chronicle۔ 7 جنوری 2014۔ 25 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015
- "Rashtrapati Nilayam opens its gates for visitors"۔ Rediff News۔ 31 دسمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015
- ↑ "President Patil arriving Hyderabad on 15-day southern sojourn | TopNews"۔ Topnews.in۔ 2008-12-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012