راشیدی باؤچر
راشیدی باؤچر (پیدائش: 17 جولائی 1990ء) ویسٹ انڈیز کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 30 جنوری 2009ء کو علاقائی 4 روزہ مقابلے میں بارباڈوس کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2]
راشیدی باؤچر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 17 جولائی 1990ء (34 سال) بارباڈوس |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انہوں نے 17 اکتوبر 2007ء کو کے ایف سی کپ میں ویسٹ انڈیز انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی لسٹ اے کرکٹ کی شروعات کی۔ [3] انہوں نے 21 جنوری 2011ء کو کیریبین ٹی 20 میں بارباڈوس کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rashidi Boucher"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2017
- ↑ "Regional Four Day Competition at Kingston, Jan 30 – Feb 2 2009"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2017
- ↑ "Zone A, KFC Cup at Blairmont, Oct 17 2007"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2017
- ↑ "Group B (N), Caribbean T20 at Bridgetown, Jan 21 2011"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2017