رافع بن حارث غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب رافع بن الحارث بن سواد بن زيد بن ثعلبة بن غنم [بن مالك بن النجار] ہے واقدی نے ان کے دادا کا نام سواد لکھا اور کہا ہے کے وہ بیٹے تھے عمارہ کے وہ بیٹے تھے الأسود بن زيد بن ثعلبة کے رافع غزوہ بدر غزوہ احد سمیت تمام غزوات میں رسول اللہ کے ساتھ شریک تھے ان کی وفات عثمان غنی کے خلافت کے زمانہ میں ہوئی ان کو زہری اور عروہ نے شرکائے بدر میں شمار کیا ہے۔ [1]طبقات ابن سعدنے انھیں اسود بن زید لکھا ہے[2]

رافع بن حارث
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 732 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. الطبقات الكبرى مؤلف: ابن سعد ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت