رالف یوسٹیس ہیمنگوے(پیدائش: 15 دسمبر 1877ء)|(انتقال:15 اکتوبر 1915ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1903–14ء تک سرگرم تھا جو ناٹنگھم شائر کے لیے کھیلتا تھا۔ [1] وہ میکس فیلڈ میں پیدا ہوا تھا ۔

انتقال

ترمیم

وہ 15 اکتوبر 1915ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران فعال خدمات پر فرانس میں مارا گیا تھا۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ralph Hemingway at CricketArchive
  2. "Cricketers who died in World War 1 — Part 3 of 5"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018