رامن میگ سیسے انعام
رامن میگ سیسے انعام ایک سالانہ انعام ہے جو فلپائنی صدر رامن میگسیسے کی یاد میں ان افراد کو دیا جاتا ہے جو انداز حکمرانی میں دیانت دار، لوگوں کی جرأت مندانہ خدمت اور ایک جمہوری معاشرے کے اندر عملی مثال ہوں۔[1][2] یہ انعام اپریل 1957ء میں فلپائن کی حکومت کی رضامندی سے نیویارک شہر میں مقیم راکفیلر برادران فنڈ کے ٹرسٹیوں نے شروع تھا۔
وضاحت | شاندار کارکردگی: حکومتی ملازمت، عوامی خدمت، معاشرے کی رہنمائی، صحافت، ادب اور تخلیقی مواصلات آرٹس، امن اور بین الاقوامی تفہیم اورہنگامی قیادت |
---|---|
ملک | فلپائن |
میزبان | رامن میگ سیسے انعام فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | http://www.rmaf.org.ph |
اعزاز وصول کنندگان
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Clare Arthurs (25 جولائی 2000)۔ "Activists share 'Asian Nobel Prize'"۔ بی بی سی نیوز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-20
- ↑ Ann Bernadette Corvera (8 اکتوبر 2003)۔ "'03 RAMON MAGSAYSAY AWARDEES: A LEAGUE OF EXTRAORDINARY MEN & WOMEN"۔ Philippine Star۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-21
مزید پڑھیے
ترمیم- Compare to questions raised here: Rajender Singh Negi (23 اگست 2008)۔ "Magsaysay Award: Asian Nobel, Not so Noble"۔ Economic and Political Weekly۔ ج 43 شمارہ 34: 14–16۔ DOI:10.2307/40277873۔ ISSN:0012-9976۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-04
بیرونی روابط
ترمیم- Ramon Magsaysay Award Foundationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rmaf.org.ph (Error: unknown archive URL)
- Ramon Magsaysay Award Foundation Blogآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rmaf.org.ph (Error: unknown archive URL)