راموجی فلم سٹی دنیا کا سب سے بڑا شوٹنگ اسٹوڈیو ہے۔ اس اسٹوڈیو کو عالمی ریکارڈوں کی کتاب گنیز کتاب میں اعزازی سند دی گئی ہے۔ یہ اسٹوڈیو حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت میں واقع ہے اور تیلگو سنیما کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ ایک شوٹنگ اسٹوڈیو کے علاوہ سیاحتی جگہ بھی ہے۔ یہاں پر کئی قدرتی اور مصنوعی دلکش مصنوعات کے ساتھ ساتھ ایک پارک بھی ہے۔ یہاں پوری دنیا سے ہر سال تقریباً 1.5 ملین سیاح آتے ہیں۔ یہ تقریباً 1666 ایکڑ سے زائد علاقے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس اسٹوڈیو کو تیلگو فلم پروڈیوسر راموجی راؤ نے 1996ء میں تعمیر کیا۔[1][2][3][4][5]

راموجی فلم سٹی
پرائیویٹ کمپنی
صنعتموشن پکچرز
قیام1996ء
صدر دفترحیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
کلیدی افراد
راموجی راؤ، بانی، راموجی گروپ
مالکراموجی راؤ
مالک کمپنیراموجی گروپ
ویب سائٹwww.ramojifilmcity.com
داخلی راستہ

نگار خانہ ترمیم

 
راموجی فلم سٹی
 
راموجی فلم سٹی میں ریلوے اسٹیشن سیٹ

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

17°15′07″N 78°40′52″E / 17.252°N 78.681°E / 17.252; 78.681

حوالہ جات ترمیم

  1. Archana Nathan (6 February 2018)۔ "At Ramoji Film City in Hyderabad, everything is about show business (and not just for filmmakers)"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2018 
  2. "Ramoji Film City - India's Only Thematic Holiday Destination"۔ www.ramojifilmcity.com (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017 
  3. "Largest film studio"۔ Guinness World Records۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2018 
  4. Md A Basith, TNN, 6 July 2006, 02.19am IST (2006-07-06)۔ indiatimes.com/2006-07-06/hyderabad/27800862_1_rfc-ramoji-film-city-alignment "Ramoji Film City may lose land to ORR - Hyderabad - City - The Times of India" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2010 [مردہ ربط]
  5. "Guinness World Records certifies Ramoji Film City as the World's Largest Film Studio Complex"۔ Ramoji Film City۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2008