تـ‎‎‎ـیـ‎‎‎ـلـ‎‎‎ـگـ‎‎‎ـو‎‎‎ سـ‎‎‎ـنـ‎‎‎‎ـیـ‎‎‎ـمـ‎‎‎‎ـا
تیلگو سنیما کے بارے میں

تعارف

تیلگو سنیما (انگریزی: Telugu Cinema) جو عام طور پر ٹالی وڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، حیدرآباد اور وشاکھاپٹنم میں واقع بھارتی سنیما کا حصہ ہے، جو تیلگو زبان میں موشن پکچرز پروڈیوس کرتا ہے۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے 1909ء کے بعد، فلم ساز رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو نے مختصر فلمیں پروڈیوس کرنا شروع کی اور ان فلم کی پروموشن کے لیے ایشیا کے دور دراز علاقوں میں جایا کرتے تھے۔ 1921ء میں انھوں نے پہلی، تیلگونقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے خاموش فلم بھیشما پرتگنا پروڈیوس کی۔ انھوں کو تیلگو سنیما کے والد کے طور پر جانا جاتا ہے۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے [1] تیلگو سنیما، بھارت کی دوسری بڑی فلم صنعت ہے۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے

1933ء میں، ایسٹ انڈیا فلم کمپنی نے اپنی پہلی بھارتی فلم، تیلگو زبان میں ساوتری پروڈیوس کی۔ یہ فلم ایک اسٹیج ڈراما پر مبنی تھی۔ اس فلم کو "تیلگو ڈراما تحریک" کے باپ سی پلیاہ نے ہدایت کیا۔ اس فلم میں ویمری گگیاہ "یامی" اور داسری رامتھلکم "ساوتری" کے کردار میں نظر آئیں۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے یہ فلم کلکتہ (کولکتہ) میں تقریبا کے بجٹ سے بنائی گئی۔نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے اس فلم نے دوسرے وینس بین الاقوامی فلم فیسٹول کے دوران میں ایک اعزازی ڈپلوما حاصل کیا۔[2]

منتخب سوانح حیات

کونیدیلا کلیان بابو، جو اپنے اسٹیج نام پوّن کلیان سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلم اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار، منظر نویس، مصنف، اور سیاست دان ہیں۔ آپ تیپگو سنیما میں کام کرتے ہیں۔ آپ مشہور اداکار اور سیاست دان چرن جیوی کے چھوٹے بھائی ہیں، جنہوں نے 2008ء میں پراجم راجیم جماعت قائم کی اور 2011ء میں اس جماعت کو انڈین نیشنل کانگریس کے ساتھ ملا دیا۔ پوّن کلیان نے اپنی اداکاری کے سفر کا آغاز 1996ء کی تیلگو فلم اکاڑا امائی اِکاڑا ابائی سے کیا۔ 1998ء میں آپ نے فلم تھولی پریما میں کام کیا، اس فلم نے نیشنل فلم اعزاز برائے بہترین تیلگو فیچر فلم جیتا۔

آپ گوکولملو سیتا، سسواگتم، تھموڈو، بدری، کوشی، جلسہ اور گبر سنگھ جیسی مشہور فلموں میں کام کے لیے جانے جاتے ہیں اور ان فلموں کے لیے پوّن نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تیلگو جیتا۔ آپ نے فلم اترینٹکی ڈیردی میں کام کیا۔ یہ فلم سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلموں کی فہرست میں شامل ہے۔ آپ کو فوربس کی طرف سے بھارت کی سو بہترین شخصیات کی فہرست میں 2013ء میں 26ویں اور 2017ء میں 69ویں درجہ پر شمار کیا گیا۔ 2014ء کے مطابق، آپ 185 million (امریکی $2.6 ملین) کی مالیت کے مالک تھے۔ آپ انجنا پروڈکشن اور پون کلیان کریٹو ورکس کے بینر تلے فلمیں پروڈیوس کرتے ہیں۔

منتخب مضمون

سَرَئِنوڈُو (اردو:صحیح شخص) 2016ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار بویاپتی سرینو ہیں۔ اس فلم کو اللو ارویند نے گیتا آرٹس کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم کے مرکزی ستارے اللو ارجن، آدھی پنی سیٹی، رکل پریت سنگھ، کیتھرین ٹریسا اور سری کانت ہیں۔ ایس تھمن نے فلم کا میوزک کمپوز کیا۔ رشی پنجابی نے فلم کی سنیماگرافی سنبھالی۔ یہ فلم 22 اپریل، 2016ء کو ملیالم زبان کے ڈب ورژن یودھاوو کے ساتھ جاری کی گئی۔ یہ فلم 2016ء کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلموں کی فہرست میں شامل ہے۔ یہ فلم بعد میں ہندی زبان میں اسی عنوان کے ساتھ ڈب کی گئی اور 28 اپریل، 2017ء کو یوٹیوب پر جاری کی گئی۔ ڈبنگ آرٹسٹ سنکٹ مہاترے نے اللو ارجن کی آواز اور منوج پانڈے نے آدھی پنی سیٹی کی آواز کو ڈب کیا۔ یہ فلم دسمبر 2017ء میں نیپال میں بھی جاری کی گئی۔

منتخب تصویر

راموجی فلم سٹی کا ریلوے اسٹیشن سیٹ
راموجی فلم سٹی کا ریلوے اسٹیشن سیٹ
راموجی فلم سٹی میں ریلوے اسٹیشن سیٹ

متعلقہ ابواب

آپ کیا کر سکتے ہیں؟؟

آپ کیا کرسکتے ہیں؟
آپ کیا کرسکتے ہیں؟

نیا مضمون تحریر کریں!

تیلگو سنیما کے متعلق نیا مضمون تحریر کریں!

زمرہ جات

نمایاں مواد

ویکیمیڈیا

تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما تیلگو سنیما
ویکی اخبار ویکی اقتباسات ویکی کتب ویکی ماخذ ویکی لغت العام ویکی ڈیٹا
باب کو تازہ کیجیے
  1. web|url=http://bharatjanani.com/paul-muni-of-india-chittoor-v-nagayya/ |title=Paul Muni of India – Chittoor V.Nagayya |publisher=Bharatjanani.com |date=6 مئی 2011 |accessdate=2011-09-21 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20120326135647/http://bharatjanani.com/paul-muni-of-india-chittoor-v-nagayya/ |archivedate=26 March 2012 |df=dmy}}
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ تیلگو سنیما SoManyCinemas نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔