رام پرساد سین
سادھک رام پرساد سین (1718ء یا 1723ء – 1775ء) بنگال کے آٹھویں صدی کے سنت اور ایک شکت شاعر تھے۔[3][4] ان کی بھکتی نظمیں رام پرسادی کہلاتی ہیں اور آج بھی بنگال میں پسند کی جاتی ہیں۔ رام پرسادی بنگالی زبان میں لکھی گئی ہے جس میں زیادہ تر ہندو دیوی کالی کو مخاطب کیا گیا ہے۔[5]
![]() | |
پیدائش | 1718ء[1] یا 1723ء[2] ہالی شہر، نزد کلکتہ، بنگال |
---|---|
وفات | 1775ء[1] ہالی شہر، نزد کلکتہ، بنگال |
دیگر نام | سادھک رام پرساد |
وجۂ شہرت | شکت شاعری |
حواشیترميم
- ^ ا ب ہیز 2002، صفحہ 346
- ↑ ہارڈنگ 1998، صفحہ 216
- ↑ مارٹن 2003، ص: 191
- ↑ آیاپ اپانیکر 1997، صفحہ 64
- ↑ مک ڈینیئل 2004، صفحہ 162
حوالہ جاتترميم
- ہارڈنگ، الزبتھ یو۔ (1998). Kali: The Black Goddess of Dakshineswar. Motilal Banarsidass. ISBN 81-208-1450-9. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018.
- ہیز، پیٹر (2002). Indian Religions: The Spiritual Traditions of South Asia : an Anthology. اورینٹ بلیک سوان. صفحہ 620. ISBN 978-81-7824-079-4.
- آیاپ اپانیکر، کے۔ (1997). Medieval Indian Literature: Surveys and selections. ساہتیہ اکیڈمی. صفحہ 64. ISBN 978-81-260-0365-5.
- مارٹن، نینسی ایم۔ (2003). "North Indian Hindi Devotional Literature". In Gavin D. Flood. The Blackwell companion to Hinduism. ولی-بلیک ول. ISBN 978-0-631-21535-6.
- مک ڈینیئل، جون (2004). Offering Flowers, Feeding Skulls. Oxford University Press. ISBN 978-0-19-516790-0.