بنگال
بنگال جنوبی ایشیا کا ایک خطہ ہے جو اس وقت بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تقسیم ہے جو بالترتیب مغربی اور مشرقی بنگال کہلاتے ہیں۔ سابق ریاست بنگال کے چند علاقے بھارت کی موجودہ ریاستوں بہار، تریپورہ اور اڑیسہ میں شامل ہیں۔ بنگال کی آبادی کی اکثریت بنگالی باشندوں پر مشتمل ہے۔
یہ مضمون بنگالی (بنگلہ) متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو بنگالی متن کی بجائے جائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ نظر آسکتے ہیں۔ |
بنگال Bengal | |
---|---|
বাংলা, বঙ্গ | |
بنگال کا نقشہ: بنگلہ دیش اور مغربی بنگال | |
متناسقات | 24°00′N 88°00′E / 24.000°N 88.000°E |
سب سے بڑے شہر[1] | ڈھاکہ 23°25′N 90°13′E / 23.42°N 90.22°E کولکاتہ 23°20′N 88°13′E / 23.34°N 88.22°E |
اہم زبان | بنگلہ |
رقبہ | 232,752 کلومیٹر² |
آبادی (2001) | 245,598,679[2] |
کثافت | 951.3/کلومیٹر²[2] |
کمسن شرح اموات | 55.91 فی 1000 زندہ پیدائش[3][4] |
ویب سائٹس | West Bengal Government Website Bangladesh Government Website |
اہم شہر
ترمیممندرجہ ذیل بنگال کے سب سے بڑے شہر ہیں (آبادی کے لحاظ سے ):
بنگال میں بڑے شہروں کی فہرست | |||
---|---|---|---|
درجہ | شہر | ملک | آبادی |
1 | کولکاتہ | بھارت | 14,617,882[5] |
2 | ڈھاکہ | بنگلہ دیش | 11,664,093 |
3 | چٹاگانگ | بنگلہ دیش | 4,079,862 |
4 | نریانگنج | بنگلہ دیش | 1,572,386 |
5 | کھلنا | بنگلہ دیش | 1,490,835 |
6 | غازی پور | بنگلہ دیش | 1,279,660 |
7 | ہاوڑہ | بھارت | 1,072,161 |
8 | راجشاہی | بنگلہ دیش | 842,701 |
9 | سلیگڑی | بھارت | 603,940 |
10 | درگاپور | بھارت | 557,603 |
ماخذ: ورلڈ گزٹیر 2012[6] | |||
یہ ہر شہر کی شہری آبادی کی ایک فہرست ہے اور یہ کل ضلعی آبادی نہیں ہے |
تصاویر
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "THE WORLD; Exiled Feminist Writer Tells Her Own Story"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013
- ^ ا ب "عارضی آبادی کل: مغربی بنگال"۔ Census of India, 2001۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2006
- ↑ "West Bengal – Human development fact sheet" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2001۔ 28 اپریل 2005 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2007
- ↑ "The World Factbook – Bangladesh"۔ کتاب حقائق عالم۔ 2001۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2007
- ↑ "India STATS"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2013
- ↑ "World Gazetteer"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2013
ویکی ذخائر پر بنگال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |